فلم ’پٹھان‘ مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی،دنیا بھر میں ایڈوانس بکنگ شروع

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کو لے کر مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرق وسطی، یورپ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا میں فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ دنیا کے 8 ممالک میں کی گئی ہے۔ایکشن اور … فلم ’پٹھان‘ مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی،دنیا بھر میں ایڈوانس بکنگ شروع پڑھنا جاری رکھیں